the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

دہلی میں آلودگی سے نمٹنے کے لئے ایک بار پھر طاق جفت فارمولا لاگو ہونے جا رہا ہے. دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی حکومت کی طرف سے عام عوام سے طلب کی گئی رائے کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا اور خود اس کی اطلاع دی.

سی ایم کیجریوال نے پریس کانفرنس کر کہا کہ دہلی میں طاق جفت فارمولا کا اگلا



فیز 15 اپریل سے 30 اپریل تک ہوگا. اس فارمولےمیں خواتین کے لئے رعایت جاری رہے گی. تاہم انہوں نے کہا کہ اس کو فی الحال مستقل طور پر لاگو نہیں کیا جا سکتا.

وزیر اعلی نے بتایا کہ فارمولے پر عوام کی رائے کے لئے دہلی میں کل 276 محلہ سبھا جلسے کیے گئے جن میں سے 275 جلسوں نے اس کی حمایت کی. ان جلسوں کے مطابق 81 فیصد لوگ دہلی میں فارمولے کے حق میں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.